( تاریخی ا ُصول پر )


بادل کَرج کَش  

۱. وہ شخص جو سونے چان٘دی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھین٘چ کر انھیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو .
۲. چابی ، سارن٘گی یا ستار کے تاروں کی کھون٘ٹیاں جن پر سروں کے تاروں کے سرے لپٹے رہتے اور حسب ضرورت تن٘گ اور ڈھیلے کیے جاتے ہیں .
(ا پ و ، ۴ : ۱۵۰)