مختلف رن٘گوں کی چھریاں جو حساب کے لیے استعمال ہوتی تھیں .
لیو ہوئی نے مثبت (چینگ) مقادیر کے لئے سرخ اور منفی (فو) مقادیر کے لئے سیاہ رنگ کی حسابی چھڑیاں استعمال کیں .
( ۱۹۵۹، مقدمۂ تاریخ سائنس (ترجمہ ) ، ۱ : ۷۰۹ )
[ حسابی + چھڑیاں ، چھڑی (رک) کی جمع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .