قبل اس کے کہ کوئی تمیز داری اور انسانیت کی بات کریں کھڑے ہی کھڑۓ کہنے لگے ... ہم خود ہی آگئے
۱۹۲۰، جویاے حق ، ۳ : ۱۲
اس کے لباس کی خوشبو اور تمیز داری کے ساتھ خون پوچھنے اور پٹی باندھنے کی ادا نے آناً فاناً میں ثابت کردیا کہ انگلی کا زخم واقعہ کچھ نہیں
۱۹۳۰، مس عنربیں ، ۳