( تاریخی ا ُصول پر )


پَرْچَم کان٘گْیاری (--- مغ ، سک گ) امث  

(زراعت) پودوں (دھان) کی ایک بیماری جس میں پتے یا پھلیوں کی نوک پر گچھے دار گھنڈیاں بن جاتی ہیں جس سے فصل کو نقصان پہن٘چتا ہے .