( تاریخی ا ُصول پر )


بِھیک میں پَچھوڑ (--- فت پ ، و مج) امث  

ذلیل حالت میں شیخی ، حاجت مندی میں مزاج داری ، بھیک میں ہٹ اور تکرار.
( ماخوذ : نجم الامثال ، ۱۱۳ )