ماضی ؛ پچھلے سے پچھلا ، گزرا برس اور اس سے پہلے کا زمانہ
ہے رفاہ عام کو نشو و نما
حال و مستقبل بہ از پارو پرار
(۱۹۱۱ ، کلیات اسمٰعیل ، ۲۱۶)
[ پار + و ، حرف عطف + پرار ، پارار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .