جراحی (رک) سے متعلق علم، سرجری جو اکثر واحد بھی بولا جاتا ہے.
(۱۹۴۱، جبیریات، ۱)
خصوصاً جدید جراحیات نے تو اس پر چار چاند لگا دیئے ہیں.
(۱۹۴۱، جبیریات، ۱)
[ ع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .