قَبُول
مَحْفِل
(کس اضا ( ـ ـ ـ فت مج م، سک ح، کس ف)
امذ
محفل کی رونق؛ مراد : حُقّہ،پیچوان
حسن محفل طلب کیا یکبار
حکم کی دیر تھی کہ تھا تیار
(۱۸۵۷، بحر الفت، ۳۸)
حضور کوئی ایک ذات کے حقے تھے دربار میں "حسن محفل" ـ ـ ـ محفل میں آجائے تو معلوم ہو دلھن آگئی
(۹۱۵۴، اپنی موج میں، ۹۲ )
[ حُسن + محفل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .