کئی برس کی افتادہ زمین کو بنجر اور پرتی . . . کہتے ہیں .
(۱۸۴۸، توصیف زراعات ، ۲۴).
کئی سال سے بلا لگان ادا کیے اس پرتی پر قابض ہو ، کل نقشہ لے کے صاحب جانچیں گے.
(۱۹۲۹، ’ اودھ پنچ ، لکھنو، ۱۴ ، ۲۵ : ۱۰).
۲. وہ مزروعہ آراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو.
(۱ پ و ، ۶ : ۳۶).
س
[ س : پتِتا पतता ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .