( تاریخی ا ُصول پر )


پَرْتی قَدیم (--- فت ق ، ی مع) امث  

(کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے.
(ا پ و ، ۶ : ۳۶).