دنیا مین انسان اس واسطے نہیں آیا کہ سونے اور نکمے پڑے رہنے سے دن تیر کرے .
( ۱۸۷۳ ، بنات العنش ، ۵۷ )
جب مسجد ہی میں دن تیر کرنے تھے تو پھر اس خدم و حشم کی ضرورت . . . پھر تمہاری تعمیر کیوں عمل میں آئی .
( ۱۹۷۵ ، بدلتا ہے رنگ آسماں ، ۱۹۳ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .