ہمارا سامان پائدار نہیں ہوتا اور ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۶۱۸)
سینکڑوں بت ٹوٹتے پھوٹتے رہے.
(۱۹۵۱، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت ، ۱۲۵)
۲۔ نیست و نابود ہوجانا .
آجائے ایک موجۂ یاد فنا اگر
وہ جائے بلبلے کی طرح ٹوٹ پھوٹ کے
(۱۹۱۵، کلام محروم ،۱ : ۱۲)
[ ٹوٹنا + پھوٹنا (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .