بموجب شرائط کے بجا لاوے اور جاری کرے .
( ۱۸۰۳ گنج خوبی ، ۱۱ )
ضروری ہے کہ ان دونوں میں ایسے امور جاری کئے جائیں جن میں مشابہت پائی جائے .
( ۱۹۲۵ حکمۃ الاشراق ، ۸۴ )
وضو کرنے والا اگر تر کرے سب اعضانے وضو کو اور پانی جاری نہ کرے جائز ہے .
(۱۸۰۶ نور الہدایہ ، ۱ : ۲۰ )