( تاریخی ا ُصول پر )


چِیتا لَپَک (--- فت ل ، پ) امث  

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.