(موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.
(ماخوذ : تحفۂ موسیقی ، ۳ : ۱۰)
ٹھمری ، دھن جھنجھوٹی ، تال پنجابی ٹھیکہ.
(۱۸۸۱ ، وقائع دلگیر ، ۷)
ٹھمری ، دھن بھیرویں ، تال پنجابی ٹھیکہ.
(۱۹۰۸ ، عشق فیروز لقا ، ۱۲)