لڑکوں کے باندھ غول کہیں لڑنے جاتے ہیں
کرتی ہے پھر تو ایسی دھواندھاری شب برات
اگر ہم کو مہذب ممالکِ یورپ وغیرہ کے عام آدمیوں کی سی جفا کشی کی صفات اپنے میں پیدا کرنی ہیں تو اس آتش زدگی اور دھواندھاری کو بہت ہی کم کرکے بجائے اس کے ٹھنڈا پن اور روزمرہ کے واقعات اور ضروریات میں زندگی بسر کرنے کی قابلیت کو بڑھانا چاہیے .
(۱۹۲۳ ، احیاء ملت ، ۶۴).