ساز کا وہ حصہ جو گھوڑے کی پشت پر آگے کی جانب بان٘دھا جاتا ہے.
ترنگ بند پر اس مخالف نے کیال
کیا اسپ و فرزیں جو پایا مجال
(۱۶۶۵ ، علی نامہ ، ۲۰۵ )
[ ترنگ + بند (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .