آدمی کیا وہ فرشتوں کی نہیں سنتے ہیں
بھوت بن جاتے ہیں جب چڑھتا ہے شیطاں سر پر
میں دیکھتا ہوں کہ نوکری کی کوشش میں تمہارا لڑکا آج کل بھوت بنا ہوا ہے .
( ۱۹۶۰، مہذب اللغات ، ۳ : ۴۰۹ ) .
دن بھر مکان کی صفائی میں لگے رہے اب جاؤ نہاؤ بھوت بنے ہو.
( ۱۹۶۰ ، مہذب اللغات ، ۲ : ۴۰۹ ) .