( تاریخی ا ُصول پر )


تَوہِین ِ عَدالَت (کس اضا (---- فت ع ، ل) امث  

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری.
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات).