ایک ٹوٹی دار پیالی سے ایک خمیدہ شیشے کی نلی سے کھلاؤ
(۱۸۶۰ ، نسخہ عمل طب ، ۳۰۰ )
ٹوٹی دار لوٹے سے ٹھنڈا پانی سر کے اوپر بلندی سے ڈالنا ، اگر ایسا کریں تو ہشیاری سے کرنا.
(۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظ صحت جہت مدارس ہند ، ۲۹۷)
[ ٹوٹی + دار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .