جھوٹا الزام دینا، عیب لگانا، متہم کرنا (پر یا پہ کے ساتھ).
شراب پر ہزار ہزار تہمت کرتے، اپنے برے فعل کوں سو بسر تے.
(۱۶۳۵، سب رس، ۳۱)
دل گم گشتہ کی کل ہم نے اپنے فال دیکھی تھی
کریں اب کس پہ تہمت نام اس میں آپ کا نکلا
(۱۸۲۴، مصحفی، د(انتخاب رامپور)، ۷۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .