تَسْلِیم
بالْلسان
(ـ کس ب ، غم ا ،سک ل ، کس ل)
امذ
(ایمان کا ) زبان سے اقرار ۔
اسلام کے ایک مفہوم میں تصدیق بالقلب ،تسلیم باللسان اور ومل بالجوارح مراد لی گئی ہے ۔
(۱۹۶۸ اردو دائرہ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۳۴)
[ تسلیم + ب ( رک ) + رک : ال ( ا ) + لسان ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .