صحرائے کربلا میں آ کر لب فرات خیمے برپا کردئے ۔
( ۱۸۱۳ ، ام الائمہ ، ۱۴۲ ) ۔
خیمے بپا کرو اسی صحرا میں پیش و پس
تھی ہم کو مدتوں سے اسی خاک کی ہوس
اس معظم و مکرم نے ایک خیمہ نہایت وسیع و رفیع و مکلف صاحب قرآن اعظم شاہزادہ خورشید تاج بخش کے واسطے برپا کرایا ۔
( ۱۸۹۱ ، بوستان خیال ، ۸ : ۷۶ ) ۔