مانگَن
گَئے سو مِرَ گئے اور مَریں جو مانگَن جائیں وہ نر پہلے ہی مَرے جو ہوتے کر دے نائیں
کہاوت
برہموں کا مقولہ جو مانگتے ہیں یا مانگنے جائیں بے عزت ہوتے ہیں ، مگر جو ہوتے ہوئے نہ دیں وہ زیادہبے عزت ہوتے ہیں۔
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال)۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .