تہجد کی نماز پابندی سے پڑھنے والا، نماز تہجد کا پابند.
ان کا بیٹا نادر بیگ ایسا پرہیز گار اور تہجد گزار ہوا.
(۱۸۳۳، اخبار رنگین، ۸).
اب تو تہجد گزار بھی ہو گئے ہیں، کیا عجب ہے خدا کی طرف سے قطب یا ابدال کا درجہ مل گیا ہو.
(۱۹۳۹، شمع، اے - آر - خاتون، ۶۶۷).
[تہجد + گزار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .