( تاریخی ا ُصول پر )


مانگی دھاڑ ہے کہاوت  

لوگ متفرق ادھر ادھر کے جمع ہوگئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی ۔
( ماخوذ : محاورات ہند )