بچوں کا ایک کھیل جس میں اخروٹوں کو گولیوں کی طرح مقررہ فاصلے سے پھینْک کر ایک سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
امیر یعقوب بن لیث صفار کا بیٹا یا زدہ سالہ لڑکوں میں جوز بازی کر رہا تھا یعنی چند جوز کو گوچی میں ڈالنا چاہتا تھا۔
( ۱۸۸۱ ، بحر الفصاحت، ۲۷۲ ).
[جوز + ۔ ۔ ۔ بازی (ک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .