جَُنُوب
رُویَہ عِمارَت
(--- و مع ، فت ی ، کس ع ، فت ا)
امث
(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رُخ جنوب کی طرف ہو .
( اپ و ، ۱ : ۱۱۸ )
[ جنوب + رویہ (رک) + عمارت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .