جو توں بول بھیجا سو سب ساچ ہے
ہمیں نیں سنے چوک ہماراچ ہے
یک عرض لکھنے میں رکھتا ہوں اتال
چوک ہووینگے تو تمیں لینا سنبھال
اگر بشریت کے سبب اس سے کوئی چوک ہو.
(۱۸۰۲، خرد افروز، ۱۵۸ ).
چوک جائے ہو مجھ سے مقتل میں
میں نشانہ ہوں تم کطا نہ کرو
لیکن باوجود اس کے کچھ چوک بھی ہوئی ہے.
(۱۹۴۰، اسفار اربعہ، ۷۳۱).
ایک ذرا سی چوک حالات کا رخ کہاں سے کہاں بدل دیتی ہے.
(۱۹۸۳، کوریا کہانی، ۶۵).
نہیں تیری نبوت میں اگرو چوک
تو کر اب چاند کو جلدی سے دو ٹوک