اسکندریہ کے ۱۸۸۲ والے معاملے میں چوک اور غلطی کھائی.
(۱۸۹۳، بست سالہ عہد حکومت، ۱۰۷).
یہ کہو بڑی چوک کھائی اور طرفہ یہ کہ ڈھاکے والی کے ساتھ سب کو لپیٹا.
(۱۹۲۱، گاڑھے خاں کا دکھڑا، ۱۲ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .