ایک درخت كی شاخ كو چھیل كر دوسرے درخت كے چھلے ہوئے تنے كے ساتھ جوڑنے اور باندھنے كا عمل، قلم كی بندش، پیوند۔
آری بند كے لیے جو سب سے زیادہ خاص ہدایت ہے وہ صرف یہی كہ عمل كے وقت كسی طرح اسٹاك كی لكڑی یا چھال كوفتہ اور خستہ نہ ہو جائے۔
(۱۹۳۰، شفتالو، ۳۶)
[ آری + بند ( رك ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .