آپ نے خود اس کے پاس جا کر اِسلام کی دعوت دی ، اس طرح تین سال کا زمانہ گُزر گیا مگر صرف چالیس افراد کو ایمان و اِسلام کی سعادت میَسر آئی . یہ لوگ سابِقُون الاوَّلُون یا سابِقُون السّابِقون کہلاتے ہیں یعنی وہ جو سب سے پہلے اِسلام لائے.
( ۱۹۶۳ ، محسنِ اعظم اور محسنین ، ۲۲ ).