بنت رسول اللہ صلعم کے بال بچے مدینے کی طرف رخصت کیے گیے۔
(۱۹۱۷ ، یزید نامہ ، خواجہ حسن نظامی، ۱)
۲۔ رک : ابن نمبر ۲ و ۳ (جس کی یہ تانیث ہے )۔
[ ع : (ب ن و) ج : بنات ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .