بِنْت
ُ الْبَحْر
(--- ضم ت ، غم ا ، سک ل ، فت مج ب ، سک ح)
امث
ایک عجیب دریائی مخلوق جس کا سر دھڑ عورت سے اور باقی مچھلی سے مشابہ ہوتا ہے۔
( انگلش اینڈ ہندوستانی ٹیکنیکل ٹرمز ، ۷۷ )
[ بنت + ال (ا) (رک) + بحر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .