شوکت کو قتل و خون کا بڑا شوق تھا آنتیں اس صفائی سے باہر نکالتا تھا کہ بڑے بڑے چاقو مار دیکھتے رہ جاتے ۔
ّ( ۱۹۵۷ ، طوفان کی کلیاں ، ۶۵ ) .
[ چاقو + ۱ : مار ، مارنا (رک) سے ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .