اس اژدرِ سیاہ نے عفریت پر جاکر چرخ دے کر دم ماری ، سڑاکے کی آواز ہوئی ۔
(۱۸۹۲ ، طلسمِ ہوشربا ، ۶ : ۱۰۶)
۲۔ متواتر یا پے درپے مار ( کسی لچکیلی چیز کی )۔
بیلوں کے پانوں ٹوٹے جاتے ہیں سڑاکا رسیوں کا پڑ رہا ہے ۔
(۱۹۰۰ ، طلسمِ خیالِ سکندری ، ۲ : ۱۷۶)
۳۔ دوڑنے میں تیزی کرنے کی جگہ مُستعمل ۔
(نوراللغات)
[ سڑاک ( حکایت الصُوت ) + ا ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .