کسی لچکدار چیز کو کسی شے پر زور سے مارنا یا فضا میں اس طرح جھٹکنا کہ سڑاکے کی آواز نِکلے۔
قمر عذار نے ... موتیوں کا ہار گلے سے اُتارا کُچھ اسمِ سحر کا پڑھ کے ایک سڑاکا مارا کہ برق چمکی .
(۱۹۰۰ ، طلسمِ نوخیزِ جمشیدی ، ۱ : ۵۱۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .