( تاریخی ا ُصول پر )


سَسّا گادَڑ لومْڑی ڈرْپوک تو ان کو جان ، مان٘س کو کر دیکھ کر تَجْنے لگیں پَران کہاوت  

خرگوش گیدڑ اور لومڑی بُزدل ہوتے ہیں ، انسان اور کُتے کو دیکھ کر ان کی جان نکلتی ہے .
(جامع الامثال ؛ جامع اللغات)