مبالغہ کرنا ، بے بنیاد بات میں معنی تلاش کرنا ، ناممکن کو ممکن بنانے کی کوشش کرنا ، جُھوٹ بولنا.
ہنس کے بولا وہ اے شمہِ عالی
لوگ بٹتے ہیں دُھول کی رسّی
(۱۸۷۳، کلیاتِ قدر ، ۸۰).
بلا کے ذہین تھے میاں دُھول کی رسّی بٹتے تھے.
(۱۹۵۸، میلہ گُھومنی ، ۱۸).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .