کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔
تڑپ کر جاہی پہنچوں گا میں عین ِقتل میں اوس تک
مرا کیا جائے گا گر ہاتھ دُکھے گا تو قاتل کا
(۱۸۶۱ ، کلیاتِ اختر ، ۹۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .