( تاریخی ا ُصول پر )


مَراَت/مَراَۃ المُسَلسَلَہ (۔۔۔ضم ۃ ، غم ا ، سک ل ، ضم م ، فت س ، سک ل ، فت س ، ل) امث  

(ہیئت) آسمان کے نصف شمالی میں نظر آنے والے ستاروں کے اکیس جھرمٹوں یا بروج میں سے بیسویں جھرمٹ کا نام جو ۲۳ ستاروں پر مشتمل ہے اور جس کی شکل ایک پابہ زنجیر عورت جیسی ہے۔