( تاریخی ا ُصول پر )


چَنْدَن کے پیڑ پَر ناگ کا بَسیرا کہاوت  

اچھی چیز پر بروں کا قبضہ ، اچھی جگہ پر برے لوگوں کا عمل دخل ہونے کے موقع پر کہتے ہیں .