( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
آٹھانا
۰۱ اٹھنا (رک) کا تعدیہ ۔
۰۲ آغاز کرنا ، شروع کرنا ۔
۰۳ (یانی یا تری کو ) جذب کرنا ، کھینچنا ۔
۰۴ دے دینا ، بخش دینا ۔
۰۵ اختیار کرنا ، قبول کرنا ۔
۰۶ ( شاعر کے شعر کا پہلا مصرع سن کر ) بلند آواز سے دہرانا
اُٹھانا
دان٘توں سے چُننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا.
آٹھانا
۰۱ اٹھنا (رک) کا تعدیہ ۔
۰۲ آغاز کرنا ، شروع کرنا ۔
۰۳ (یانی یا تری کو ) جذب کرنا ، کھینچنا ۔
۰۴ دے دینا ، بخش دینا ۔
۰۵ اختیار کرنا ، قبول کرنا ۔
۰۶ ( شاعر کے شعر کا پہلا مصرع سن کر ) بلند آواز سے دہرانا
اُٹھانا
دان٘توں سے چُننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا.
اُٹھانا اُنگْلی کاٹْنا
افسوس کرنا ؛ تعجب کرنا.
اُٹھاناْ /اُڑانا
گھوڑے کوپوری چال سے دوڑانا ؛ بہت تیز حوصلہ بلند رکھنا.
اُٹھاناْ /اُڑانا پھینکْنا
گھوڑے کو نہایت تیز رفتاری سے چلانا.
اُٹھاناْ /اُڑانا جانا
۱۔بہت تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا.
۲ ( قلم وغیرہ کا ) روانی سے چلنا ، تیزی سے لِکھا جانا ، لکھنے کےلیے ہاتھ تیز چلنا.
اُٹھاناْ /اُڑانا دَوڑ
( ورزچی کھیل ) سر سامنے کر کے یا اُوپر کا دھڑ سامنے کو جُھکا کر تیز درڑے کی مشق
اُٹھاناْ /اُڑانا دَوڑانا
گھوڑے کو چوکڑی کی چال دوڑانا ، نہایت تیز رفتاری سے چلانا ؛ کوئی کام نہایت عجلت سے اجنام دینا.
۱
۲
>