۲ ( قلم وغیرہ کا ) روانی سے چلنا ، تیزی سے لِکھا جانا ، لکھنے کےلیے ہاتھ تیز چلنا.
داہنے ہاتھ میں قلم ہے جو فلسکیپ کے تختوں پر سرپٹ جا رہا ہے.
( ۱۹۲۳ ، مضامینِ شرر ، ۱: ۲۲۵ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .