گھوڑے کو چوکڑی کی چال دوڑانا ، نہایت تیز رفتاری سے چلانا ؛ کوئی کام نہایت عجلت سے اجنام دینا.
گوررئمنٹ اور مشنری رفارمز جتنے تعلیم کے گھوڑوں کو سرپٹ دوڑا رہے ہیں ۔۔۔ مُسلمان مِل کر بھی چاہیں تو سب لِکھ پڑھ نہیں سکتے.
( ۱۸۹۴ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۱ :۱۸۶ ).
اپنے خیموں کی طرف گھوڑا سرپٹ دوڑایا.
( ۱۹۴۳ سیّدہ کی ہیٹی ، ۱۴۲ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .