( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بَنَت
۱۔ ایک قسم کی توئی جس میں گوکھرو سلمہ ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ ) کام ہو ، لیس۔
۲۔ بنانے کا عمل ، کاریگری ، صنعت ، ہنر۔
بِنَت
رک : بِنا (= بغیر )۔
بِنَت
جھکا ہوا ، خمیدہ ، مرجھایا ہوا، عاجز ، خاکسار
بِنَت
عاجزی ، خاکساری ، انکساری
بِنْت
۱۔ بیٹی ، دختر۔
۲۔ رک : ابن نمبر ۲ و ۳ (جس کی یہ تانیث ہے )۔
بُنَت
بنائی ، بناوٹ۔
بَنَت
۱۔ ایک قسم کی توئی جس میں گوکھرو سلمہ ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ ) کام ہو ، لیس۔
۲۔ بنانے کا عمل ، کاریگری ، صنعت ، ہنر۔
بَنَت بَناو
رک : بناو سن٘گھار
بَنَت کی چُنّی
شیشے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو بنت میں ٹکے ہوتے ہیں۔
بِنَت
رک : بِنا (= بغیر )۔
۱
۲
>