( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
رَنْڈی
۱. عورت ، بیوی.
۲. پیشہ کمانے والی بازاری عورت ، کسی ، قحبہ ، کنچنی ، گانے والی ، بیسوا ، طوائف.
۳. بیوہ ، جس کا شوہر مر گیا ہو.
رَنْڈی
۱. عورت ، بیوی.
۲. پیشہ کمانے والی بازاری عورت ، کسی ، قحبہ ، کنچنی ، گانے والی ، بیسوا ، طوائف.
۳. بیوہ ، جس کا شوہر مر گیا ہو.
رَنْڈی باز
عورتوں سے (خاص کر) کسبیوں سے شغل کرنے والا ، عیّاش تماش ہیں ، زانی ، بدکار.
رَنْڈی بازی
تماش بینی ، زِناکاری ، عیّاشی .
رَنْڈی بَچَّہ
ناجائز اولاد ، حرام کا پیدا.
رَنْڈی پَن
رنڈیوں کے سے طور طریق ، ناز ، انداز ، شوق و ادا.
رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے / پَیسے ہی کی یار ہے
کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں
رَنْڈی تِیرا یار مَر گیا ، کَہا ! کَونْسی گَلی کا
رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں
رَنْڈی کا جوبَن رکابی میں
جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے ؛ کھانے پینے سے صحت اچھّی رہتی ہے
رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری
کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.
۱
۲
۳
>