( تاریخی ا ُصول پر )


رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری کہاوت  

کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.