(قانون) وہ اراضی جو سرکاری مُلازمین کی بیوہ گان کو دی جائے.
رنڈی مانیہ سے وہ اراضی انعام مراد ہے جو ملازمین فوج اور مقدم اور پٹواری کی بیوہ گان کی پرورش کے لیے عطا کی جاتی ہے.
(۱۹۳۰، احکام متعلق عطیات ، ۱۷).
[ رنڈی + مانیہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .