( تاریخی ا ُصول پر )


رَنْڈی کے گَھر مان٘ڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے کہاوت  

کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ عِلمی اُردو لُغت ؛ جامع الامثال).